رات میں بیدار ہو کر دعا کرنا


عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِی، وَأَبِی، هُرَیرَةَ قَالاَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم ‏ “‏ مَنِ اسْتَیقَظَ مِنَ اللَّیلِ وَأَیقَظَ امْرَأَتَهُ فَصَلَّیا رَكْعَتَینِ جَمِیعًا كُتِبَا مِنَ الذَّاكِرِینَ اللّٰهَ كَثِیرًا وَالذَّاكِرَاتِ

(سنن ابو داؤد حدیث نمبر :1451)

ترجمہ:

حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو جگائے پھر دونوں دو دو رکعتیں پڑھیں تو وہ کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مردوں اور ذکر کرنے والی عورتوں میں لکھے جائیں گے۔

تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

نور کا راز

ایک دن کی بات ہے، 12 سالہ احمد اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے اپنے ابو سے ایک دن پہلے سوال کیا تھا:

سائنس کا سفر یونان سے بغداد تک

لفظ ’’ سائنس‘‘لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کے لغوی معنی ’’ علم‘‘کے ہیں۔ سائنس دراصل کائنات اور فطرت میں موجود قوانین وحقائق کے دریافت

علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں : ’’ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ دعا سکھا