پیشگوئی: امت کی حفاظت کرنے والا ایک شخص


وَعَنْ عَلِی رَضِی اللہ عَنْهُ قَالَ ، 
قَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّى اللہ عَلَیهِ وَسَلَّم
’’ یخْرُجُ رَجُلٌ مِنْ وَرَاءِ النَّهْرِ یقَالُ لَهُ الْحَارِثُ حَرَّاثٌ عَلَى مُقَدِّمَتِهِ رَجُلٌ یقَالُ لَهُ مَنْصُورٌ یوَطِّنُ أَوْ یمَكِّنُ لِآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا مَكَّنَتْ قُرَیشٌ لِرَسُولِ اللہ وَجَبَ عَلَى كُلِّ مُؤْمِنٍ نَصْرُهُ – أَوْ قَالَ: إِجَابَتُهُ –

(مشکوٰة المصابیح حدیث نمبر:5458)

ترجمہ:

حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا:’’ وراء النہر سے حارث نامی شخص کا ظہور ہو گا، وہ کھیتی کرنے والا ہو گا، اس کے اول دستے پر منصور نامی شخص ہو گا، وہ آلِ محمد (ﷺ) کو جگہ اور اختیار واقتدار دے گا جس طرح قریش نے رسول اللہ کو اقتدار و اختیار دیا، اس کی مدد کرنا یا اس کی بات ماننا ہر مومن پر واجب ہے۔‘‘

تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

نور کا راز

ایک دن کی بات ہے، 12 سالہ احمد اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے اپنے ابو سے ایک دن پہلے سوال کیا تھا:

سائنس کا سفر یونان سے بغداد تک

لفظ ’’ سائنس‘‘لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کے لغوی معنی ’’ علم‘‘کے ہیں۔ سائنس دراصل کائنات اور فطرت میں موجود قوانین وحقائق کے دریافت

علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں : ’’ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ دعا سکھا