127واں جلسہ سالانہ قادیان 24۔23اور25 دسمبر 2022ء

سیدناحضرت امیرالمؤمنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 127 ویں جلسہ سالانہ قادیان کے لئے مؤرخہ  24۔23اور25 دسمبر 2022ء(بروزجمعہ ،ہفتہ ،اتوار) کی تاریخوں کی منظوری مرحمت فرمائی ہے ۔احباب جماعت ابھی سے دعاؤں کے ساتھ اس مبارک جلسہ کی نیت کرے کے تیاری شروع کردیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس للہی جلسہ سے فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔اس جلسہ سالانہ کی ہر لحاظ سے کامیابی اور بابرکت ہونے نیز سعید روحوں کی ہدایت کا موجب بننے کے لئے دعائیں جاری رکھیں۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔(ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ)

تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

نور کا راز

ایک دن کی بات ہے، 12 سالہ احمد اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے اپنے ابو سے ایک دن پہلے سوال کیا تھا:

سائنس کا سفر یونان سے بغداد تک

لفظ ’’ سائنس‘‘لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کے لغوی معنی ’’ علم‘‘کے ہیں۔ سائنس دراصل کائنات اور فطرت میں موجود قوانین وحقائق کے دریافت

علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں : ’’ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ دعا سکھا