قرآن کریم – اکتوبر ۲۰۲۱

وَ اعْبُدُوا اللّٰہَ وَ لَا تُشْرِکُوْا بِہٖ شَیْئًا وَّ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ بِذِی الْقُرْبٰی وَ الْیَتٰمٰی وَ الْمَسٰکِیْنِ وَ الْجَارِ ذِی الْقُرْبٰی وَ الْجَارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ ۙ وَ مَا مَلَکَتْ اَیْمَانُکُمْ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنْ کَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرَا (النساء: 37) ترجمہ: اور اللہ کى عبادت کرو اور کسى چىز کو اس کا شرىک نہ ٹھہراؤ اور والدىن کے ساتھ احسان کرو اور قرىبى رشتہ داروں سے بھى اور ىتىموں سے بھى اور مسکىن لوگوں سے بھى اور رشتہ دار ہمساىوں سے بھى اور غىررشتہ دار ہمساىوں سے بھى اور اپنے ہم جلىسوں سے بھى اور مسافروں سے بھى اور ان سے بھى جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے ىقىناً اللہ اس کو پسند نہىں کرتا جو متکبر (اور) شىخى بگھارنے والا ہو۔

تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

نور کا راز

ایک دن کی بات ہے، 12 سالہ احمد اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے اپنے ابو سے ایک دن پہلے سوال کیا تھا:

سائنس کا سفر یونان سے بغداد تک

لفظ ’’ سائنس‘‘لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کے لغوی معنی ’’ علم‘‘کے ہیں۔ سائنس دراصل کائنات اور فطرت میں موجود قوانین وحقائق کے دریافت

علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں : ’’ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ دعا سکھا