رات کا آخری حصہ قبولیت دعا کا وقت

عَنْ أَبِی هُرَیرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم قَالَ :ینْزِلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ وَتَعَالَى كُلَّ لَیلَةٍ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْیا حِینَ یبْقَى ثُلُثُ اللَّیلِ الآخِرُ یقُولُ مَنْ یدْعُونِی فَأَسْتَجِیبَ لَهُ مَنْ یسْأَلُنِی فَأُعْطِیهُ مَنْ یسْتَغْفِرُنِی فَأَغْفِرَ لَهُ

(صحیح بخاری حدیث نمبر:1145)

ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے ۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں ۔

تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

سب کے حقوق برابر ہيں

ایک دن کاشف اپنے اسکول کے میدان میں دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا۔ وہ سب ہنسی خوشی کھیل میں مصروف تھے کہ اچانک

اسلام میں عورتوں کے حقوق

رکھ پیش نظر وہ وقت بہن جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں جب دنیا میں تو آتی تھی گویا تو کنکر