عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِی، وَأَبِی، هُرَیرَةَ قَالاَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم “ مَنِ اسْتَیقَظَ مِنَ اللَّیلِ وَأَیقَظَ امْرَأَتَهُ فَصَلَّیا رَكْعَتَینِ جَمِیعًا كُتِبَا مِنَ الذَّاكِرِینَ اللّٰهَ كَثِیرًا وَالذَّاكِرَاتِ
(سنن ابو داؤد حدیث نمبر :1451)
ترجمہ:
حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو جگائے پھر دونوں دو دو رکعتیں پڑھیں تو وہ کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مردوں اور ذکر کرنے والی عورتوں میں لکھے جائیں گے۔