وزن میں سب سے بھاری چیز


عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ أَبِی الدَّرْدَاءِ، قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ النَّبِی صَلَّى اللَّهُ عَلَیهِ وَسَلَّمَ یقُولُ:‏‏‏‏ مَا مِنْ شَیءٍ یوضَعُ فِی الْمِیزَانِ أَثْقَلُ مِنْ حُسْنِ الْخُلُقِ وَإِنَّ صَاحِبَ حُسْنِ الْخُلُقِ لَیبْلُغُ بِهِ دَرَجَةَ صَاحِبِ الصَّوْمِ وَالصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو عِیسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِیثٌ غَرِیبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.

(جامع ترمذی، حدیث نمبر: 2003)

ترجمہ:

حضرت ابو الدرداء ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم کو فرماتے ہوئے سنا: میزان میں رکھی جانے والی چیزوں میں سے اخلاق حسنہ (اچھے اخلاق) سے بڑھ کر کوئی چیز وزنی نہیں ہے، اور اخلاق حسنہ کا حامل اس کی بدولت روزہ دار اور نمازی کے درجہ تک پہنچ جائے گا ۔

تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

سب کے حقوق برابر ہيں

ایک دن کاشف اپنے اسکول کے میدان میں دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا۔ وہ سب ہنسی خوشی کھیل میں مصروف تھے کہ اچانک

اسلام میں عورتوں کے حقوق

رکھ پیش نظر وہ وقت بہن جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں جب دنیا میں تو آتی تھی گویا تو کنکر