سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2025 ء کی تاریخوں کا اعلان

جملہ مجالس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ امسال سالانہ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ بھارت 2025 ء کے لئے سیدناحضورانورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت مؤرخہ 24,25,26اکتوبر 2025 ء بروز جمعہ ،ہفتہ ،اتوارکی تاریخوں کی منظوری عنایت فرمائی ہے ۔الحمد للہ۔جملہ ضلعی ومقامی قائدین کرام اور اراکین مجالس خدام و اطفال سے درخواست ہے کہ اس بابرکت اجتماع میں شمولیت کے لئے ابھی سے نیت کرکے تیاری شروع کردیں اور قائدین کرام اپنی مجالس سے زیادہ سے زیادہ خدام و اطفال کی شرکت کو یقینی بنانے کی کوشش کریں۔

اللہ تعالیٰ یہ اجتماع مجلس کے لئے ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور انڈیا کی جملہ مجالس سے زیادہ سے زدیادہ خدام واطفال کو اس بابرکت اجتماع میں شامل ہونے کی توفیق وسعادت عطا فرمائے۔آمین۔(صدر مجلس خدام الاحمدیہ بھارت)

تازہ ترین

متعلقہ پوسٹس

نور کا راز

ایک دن کی بات ہے، 12 سالہ احمد اپنے کمرے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے اپنے ابو سے ایک دن پہلے سوال کیا تھا:

سائنس کا سفر یونان سے بغداد تک

لفظ ’’ سائنس‘‘لاطینی زبان سے ماخوذ ہے، جس کے لغوی معنی ’’ علم‘‘کے ہیں۔ سائنس دراصل کائنات اور فطرت میں موجود قوانین وحقائق کے دریافت

علم حاصل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں : ’’ رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ دعا سکھا