خدام الاحمدیہ سے خلفاء کرام کی توقعات
سیدنا حضرت المصلح الموعود خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عالمگیر غلبۂ اسلام کے لئے جن عظیم الشان تحریکوں کی بنیاد رکھی ان میں سےایک اہم اور دور رس نتائج کی حامل عظیم الشان تحریک’’ مجلس خدام الاحمدیہ‘‘ ہے جس کا قیام سن 1938ء کو عمل میں آیا۔