اسلام اورگھریلو ہنسا

گھریلو ہنسا یعنی Domestic Violence یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر ہم سب اتفاق کریں گے کہ مہذب معاشروں میں گھریلو ہنسا کا ہونا ایک قابل شرم بات ہے۔ مگر بدقسمتی سے یہ ایک حقیقت ہے کہ تمدن کی تمام تر ترقی کے باوجود مشرق ہو یا مغرب ہر جگہ خواتین کو گھر کے اندر اور باہر بہت سی زیادتی و مشکلات اور خوف کا سامنا ہے گھریلو ہنسا اس ظلم کی ایسی ہی ایک قسم ہے۔

Continue Readingاسلام اورگھریلو ہنسا

مرا مقصود و مطلوب و تمنّا خدمت خلق است

اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہےکہ کُنْتُمْ خَیْرَ أُمَّۃٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ(آل عمران:111)        تم بہترین امّت ہو جو تمام انسانوں کے فائدہ کے لئے پیدا کی گئی ہو۔ تم اچھی باتوں کا حکم دیتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو۔

Continue Readingمرا مقصود و مطلوب و تمنّا خدمت خلق است

خدام الاحمدیہ سے خلفاء کرام کی توقعات

سیدنا حضرت المصلح الموعود خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عالمگیر غلبۂ اسلام کے لئے جن عظیم الشان تحریکوں کی بنیاد رکھی ان میں سےایک اہم اور دور رس نتائج کی حامل عظیم الشان تحریک’’ مجلس خدام الاحمدیہ‘‘ ہے جس کا قیام سن 1938ء کو عمل میں آیا۔

Continue Readingخدام الاحمدیہ سے خلفاء کرام کی توقعات

اجتماعات کی اہمیت و برکات

اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے خلافت احمدیہ کے ذریعہ سے ایسے مواقع جماعت احمدیہ مسلمہ کو میسر فرمائے ہیں۔جس سے ہم سب احمدی اپنی روحانی اور اخلاقی ترقی کے سامان کر رہے ہیں۔چنانچہ ان افضال میں سے جہاں جلسہ سالانہ ہے جس کا قیام سیدنا حضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام نے الٰہی بشارت ملنے کے بعد سن1891ء میں

Continue Readingاجتماعات کی اہمیت و برکات

Depression اور Suicide کی وجوہات اور اسکے سدباب کا اسلامی طریق

محمد طیب مربی سلسلہ شعبہ تاریخ بھارت قادیان اللہ تعالیٰ کا یہ تمام بنی نو انسان پر فضل و احسان ہے کہ اس نے ہم کو اشرف المخلوقات بنایا اور…

Continue ReadingDepression اور Suicide کی وجوہات اور اسکے سدباب کا اسلامی طریق

کافر کون

لفظ ’’کافر‘‘ نظر کے سامنے آتے ہی ایک انسان کے ذہن میں مختلف سوالات گردش کرنے لگتے ہیں اور کئی وساوس انسان کے دل میں پیدا ہونے لگتے ہیں مثلاًکافر…

Continue Readingکافر کون

کورونا وائرس سے جنگ میں ایک مسلمان کا کردار

محترم کے طارق احمد صاحب سیکریٹری پریس اینڈ میڈیا قادیان کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے حکومتی قوانین کی پابندی اس وقت مسلمانوں کی نہ صرف معاشرتی بلکہ مذہبی ذمہ داری…

Continue Readingکورونا وائرس سے جنگ میں ایک مسلمان کا کردار