امام وقت کی آواز – مارچ ۲۰۲۰
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: ’’مسیح محمدی کی زندگی بخش تحریر ات کی ہی یہ برکت ہے کہ ایک
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: ’’مسیح محمدی کی زندگی بخش تحریر ات کی ہی یہ برکت ہے کہ ایک
حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’اورنشرصحف سے اسکے وسائل یعنی پریس وغیر ہ کی طرف اشارہ ہے جیساکہ تم دیکھ رہے ہوکہ اللہ تعالیٰ نے ایسی
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی الله علیه وآله وسلم وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَيُوشِكَنَّ أَنْ يَنْزِلَ فِيكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَمًا
ھُوَ الّذِی بَعَثَ فِیْ الْاُمِّیّٖنَ رَسُوْلًا مِّنْھُمْ یَتْلُوْا عَلَیْھِمْ اٰیٰتہٖ وَ یُزَکِّیْھِمْ وَیُعَلِّمُھُمُ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَۃَ وَاِنْ کَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۔ وَّاٰخَرِیْنَ مِنْھُمْ لَمَّا
وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے اب میں دیتا ہوں اگر کوئی ملے اُمیدوار مخبر صادق حضرت محمد مصطفے ﷺ نے مسیح موعود کے
قارئین حضرات! سیدناحضرت مسیح موعود علیہ السلام نے از خود تین جلسے ملتوی فرمادئیے تھےیعنی ان تین سالوں میں جلسہ منعقد نہ ہو سکا ان کی تفصیل درج ذیل ہے:۔
گھریلو ہنسا یعنی Domestic Violence یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر ہم سب اتفاق کریں گے کہ مہذب معاشروں میں گھریلو ہنسا کا ہونا ایک قابل شرم بات ہے۔ مگر بدقسمتی سے یہ ایک حقیقت ہے کہ تمدن کی تمام تر ترقی کے باوجود مشرق ہو یا مغرب ہر جگہ خواتین کو گھر کے اندر اور باہر بہت سی زیادتی و مشکلات اور خوف کا سامنا ہے گھریلو ہنسا اس ظلم کی ایسی ہی ایک قسم ہے۔
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہےکہ کُنْتُمْ خَیْرَ أُمَّۃٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ(آل عمران:111)
تم بہترین امّت ہو جو تمام انسانوں کے فائدہ کے لئے پیدا کی گئی ہو۔ تم اچھی باتوں کا حکم دیتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو۔
سیدنا حضرت المصلح الموعود خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عالمگیر غلبۂ اسلام کے لئے جن عظیم الشان تحریکوں کی بنیاد رکھی ان میں سےایک اہم اور دور رس نتائج کی حامل عظیم الشان تحریک’’ مجلس خدام الاحمدیہ‘‘ ہے جس کا قیام سن 1938ء کو عمل میں آیا۔
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے خلافت احمدیہ کے ذریعہ سے ایسے مواقع جماعت احمدیہ مسلمہ کو میسر فرمائے ہیں۔جس سے ہم سب احمدی اپنی روحانی اور اخلاقی ترقی کے سامان کر رہے ہیں۔چنانچہ ان افضال میں سے جہاں جلسہ سالانہ ہے جس کا قیام سیدنا حضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام نے الٰہی بشارت ملنے کے بعد سن1891ء میں