
اجتماعات کی اہمیت و برکات
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے خلافت احمدیہ کے ذریعہ سے ایسے مواقع جماعت احمدیہ مسلمہ کو میسر فرمائے ہیں۔جس سے ہم سب احمدی اپنی روحانی اور اخلاقی ترقی کے سامان کر رہے ہیں۔چنانچہ ان افضال میں سے جہاں جلسہ سالانہ ہے جس کا قیام سیدنا حضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام نے الٰہی بشارت ملنے کے بعد سن1891ء میں

