Pledge Majlis Khuddam-ul-Ahmadiyya
أَشْهَدُ أنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
میں اقرار کرتا ہوں کہ دینی ، قومی اور ملی مفاد کی خاطر میں اپنی جان، مال، وقت اور عزت کو قربان کرنے کے لئے ہر دم تیار رہوں گا۔ اسی طرح خلافت احمد یہ کے قائم رکھنے کی خاطر ہر قربانی کے لئے تیار رہوں گا اور خلیفہ وقت جو بھی معروف فیصلہ فرمائیں گے اس کی پابندی کرنی ضروری سمجھوں گا ۔ (انشاء اللہ تعالیٰ )
"I bear witness that there is none worthy of worship except Allah, he is one and has no partner, and I also bear witness that Muhammad sa, is his servant and his messenger.
I solemnly pledge that I shall always be ready to sacrifice my life, wealth, time and honor for the sake of my faith, country and nation.
Likewise, I shall be ready to offer any sacrifice for guarding the institution of Khilafate Ahmadiyya.
Moreover, I shall deem it essential to abide by any ‘Ma`roof decision made by Khalifatul Masih."
God Willing
Pledge Majlis Atfal-ul-Ahmadiyya
أَشْهَدُ أنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
میں وعدہ کرتا ہوں کہ دین اسلام اور جماعت احمد یہ ، قوم اور وطن کی خدمت کے لیے ہر دم تیار رہوں گا۔ ہمیشہ سچ بولوں گا کسی کو گالی نہیں دونگا اور حضرت خلیفتہ المسیح کی تمام نصیحتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرونگا۔ (انشاء اللہ )